لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
61ايک شخص نے کسى سے کچھ جائيداد خريدى اور بيچنے والے کو بيعانہ بھى دے ديا۔ تين گھنٹے بعد فروخت کرنے والے نے معاملہ کو فسخ کر ديا اور مذکورہ جائيداد خريدار کے حوالہ نہيں کي، حکم کيا ہے؟download-disicon-7
62ايک شخص نے کسى کو اپنا پلاٹ فروخت کر ديا خريدار نے مذکورہ پلاٹ کسى اور شخص کو فروخت کر ديا اب اس بات کو نظر ميں رکھتے ہوئے کہ آج کل جديد قوانين کے مطابق ہر معاملے پر ٹيکس وصول کيا جاتا ہے۔ کيا پہلے بيچنے ...download-disicon-7
63ايک شخص نے کچھ ساز و سامان اس شرط پر خريدا کہ مذکورہ ساز و سامان کچھ مدت کے بعد اس کى تحويل ميں دے ديا جائے گا اور اسى معينہ مدت کے بعد مذکورہ سامان کى قيمت کم ہو گئى۔ کيا خريدار مذکورہ سامان کا ہى مستحق ...download-disicon-7
64ايک شخص نے کچھ ساز و سامان کسي سے خريدا اور قيمت کا ايک حصہ ادا کرنے کے بعد اسي ساز و سامان کو کچھ منافع کے ساتھ کسي اور شخص کو فروخت کر ديا۔download-disicon-7
65ايک شخص کئى لوگوں سے پانى خريد کر مختلف قيمتوں پر فروخت کرتا ہے۔ مثلاً ايک شخص سے خريدے ہوئے حصے کو دس ہزار تومان اور اسى مقدار کے پانى کو دوسرے شخص کے حصے سdownload-disicon-7
66ايک شخص کا دماغ کام کرنا چھوڑ گيا اور وہ حواس کھو بيٹھا۔ اس حالت ميں اس کى اولاد کا اس کے مال ميں تصرف کرنے کا کيا حکم ہے؟ اور اسى طرح ايک فرزند کا دوسرى اولاد اور حاکم شرعى کى اجازت کے بغير مال ميں تصرف ...download-disicon-7
67ايک شخص کے پاس گاڑى ہے جسے وہ لاٹرى کى نمايش ميں رکھتا ہے، مقابلے ميں شرکت کرنے والے افراد ايک خاص ٹکٹ خريدتے ہيں اور ايک مقررہ تاريخ ميں ايک معين قيمت کے تحت ان کى قرعہ اندازى ہوگى معينہ مدت کے بعد جب ...download-disicon-7
68ايک شوہر اور بيوى معروف تصوير بنانے والوں ميں سے ہيں۔ ان کا کام تصاويرکى مرمت کرنا ہے۔ ان ميں سے بہت سى تصاوير عيسائى معاشرے کى نشاندہى کرتے ہيں۔ بعض پر صليب منقوش ہے يا حضرت مريم يا حضرت عيسى کى تصويdownload-disicon-7
69ايک قانونى اسناد کى حامل جائيداد کو عام وثيقہ تحرير کے ذريعہ شرعاً خريدنا جائز ہے؟ جبکہ قانونى طور پر خريدار کے نام سند تحرير نہ گئى ہو۔download-disicon-7
70ايک مومن اپنے يتيم بھائيوں کى کفالت کرتا ہے اس کے پاس يتيموں کا کچھ مال تھا، اس نے مذکورہ مال سے ان کےلئے بغير سند اور تحريرى معاہدے کے ايک زمين خريدى اس اميد کے ساتھ کہ بعد ميں سند وغيرہ مل جائے گي۔ يا ...download-disicon-7
71ايک ڈرائيور نے ٹرک خريدنے کا ارادہ کيا اور ايک شخص کى طرف رجوع کيا اس شخص نے مذکورہ قيمت اسے دے دى اور ڈرائيور نے وکيل کى حيثيت سے اس کے لئے ٹرک خريد ليا۔download-disicon-7
72اِقتصادُنا 1downloadicon-2
73اِقتصادُنا 2downloadicon-2
74اچھے برے کى تميز رکھنے والے بچے يا بچى کا عورتوں يا مردوں کي محفل ميں رقص کرنے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
75اکثر اسکولوں ميں شطرنج کھيلنے کا رواج پيدا ہوگيا ہے کيا آپ کى نظر ميں شطرنج کھيلنا جائز ہے؟ اورکيا شطرنج کى تعليم دينا صحيح ہے؟download-disicon-7